سردار دور محمد ناصر
سردار دور محمد ناصر (15 ستمبر 1958 – 8 جون 2020) ایک پاکستانی سیاست دار اور رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان تھے، جو مئی 2013 تا مئی 2018 تک رکن رہے۔
سردار دور محمد ناصر | |
---|---|
رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان | |
مدت منصب 29 مئی 2013 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 ستمبر 1958ء ضلع دوکی، پاکستان |
تاریخ وفات | 8 جون 2020ء (62 سال) |
وجہ وفات | کووڈ-19 |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | بھارت |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمان کی پیدائش 15 ستمبر 1958ء میں ضلع دوکی، پاکستان میں ہوئی۔[1] ان کی تعلیم محض میٹرک تک تھی۔[1]
سیاسی زندگی
ترمیمانھوں نے 2013ء کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صرف سے حلقہ پی بی-14 لورالائی-I صوبائی اسمبلی بلوچستان کے لیے انتخاب میں حصہ لیا اور صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔[2][3]
وفیات
ترمیم2020ء میں، وہ کووڈ-19 سے متاثر ہوئے۔ پہلے انھوں نے خود کو گھر پر ہی قرنطینہ اختیار کیا، لیکن بعد میں کراچی کے اسپتالمنتقل کیے گئے، جہاں ان کی 8 جون 2020ء کو وفات ہو گئی۔[4][5][6]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Balochistan"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ 03 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "Poll results suggest victory for Baloch nationalists"۔ The Nation۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اپریل 2018
- ↑ "List of winners of Balochistan Assembly seats"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 06 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اپریل 2018
- ↑ "BAP vice president dies of Covid-19"۔ Dawn۔ 9 جون 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2020
- ↑ "CM condoles demise of Sardar Dur Muhammad Nasir"۔ Business Recorder۔ 8 جون 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2020
- ↑ "Ex-Balochistan minister succumbs to Covid-19"۔ Business Recorder۔ 9 جون 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2020