سردار عبدالرحمان کھیتران
عبد الرحمن کھیتران، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 9 ستمبر 2018ء سے 12 اگست 2023ء تک بلوچستان کے صوبائی وزیر رہے۔ وہ اگست 2018ء سے اگست 2023ء تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ اس سے قبل وہ مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے اور اب سردار عبد الرحمان کھیتران مسلم ن میں شمولیت ہے 2024 کے الیکشن میں۔
سردار عبدالرحمان کھیتران | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 دسمبر 1958ء (67 سال) ضلع بارکھان |
جماعت | جمیعت علمائے اسلام |
مناصب | |
(صوبائی اسمبلی کے رکن (ایم پی اے [1] | |
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی بی-8 |
پارلیمانی مدت | 11 ویں صوبائی اسمبلی بلوچستان بلوچستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیموہ 20 دسمبر 1958ء کو ضلع بارکھان میں پیدا ہوئے۔ [2] وہ میٹرک پاس ہیں۔ [3]
سیاسی کیریئر
ترمیمسردار عبد الرحمان کھیتران 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی بی 17 بارکھان سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [3] وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PB-8 (بارکھان) سے آزاد امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ بعد میں انھوں نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کی اوراس کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ 8 ستمبر 2018 کو انھیں وزیر اعلیٰٰ بلوچستان جام کمال خان کی صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا۔ 9 ستمبر کو انھیں بلوچستان کا صوبائی وزیر برائے سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/28/790
- ↑ Welcome to the Website of Provincial Assembly of Balochistan آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pabalochistan.gov.pk (Error: unknown archive URL) Retrieved 2019-03-05.
- ^ ا ب "Profile"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ Provincial Assembly of Balochistan۔ 2017-07-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15