جام کمال خان
پاکستان میں سیاستدان
جام میر کمال خان آلیانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو موجودہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ہیں۔ وہ اگست 2018ء سے صوبائی اسمبلی بلوچستان کے رکن بن چکے ہیں۔
جام کمال خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Jam Mir Kamal Khan Alyani)،(اردو میں: جام میر کمال خان آلیانی) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
رکن مدت 1 جون 2013 – 31 مئی 2018 |
|||||||
حلقہ انتخاب | این اے 270 (آوران مع لسبیلہ) | ||||||
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی | ||||||
مرکزی صدر، بلوچستان عوامی پارٹی [1] | |||||||
برسر عہدہ 16 مئی 2018 – 19 جون 2022 |
|||||||
| |||||||
(صوبائی اسمبلی کے رکن (ایم پی اے [2] | |||||||
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|||||||
حلقہ انتخاب | پی بی -50 | ||||||
پارلیمانی مدت | 11 ویں صوبائی اسمبلی بلوچستان بلوچستان | ||||||
بلوچستان کا وزیر اعلی [3] (16 ) | |||||||
برسر عہدہ 19 اگست 2018 – 24 اکتوبر 2021 |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1972ء (52 سال) خضدار |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان عوامی پارٹی (مارچ 2018–نومبر 2023) |
||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن تھے۔ وہ نواز شریف کی وزارت عظمی (2013ء - 2017ء) اور شاہد خاقان عباسی کی وزارت (2017ء - 2018ء) کے عہد میں وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل رہے۔
جام کمال کا تعلق بلوچستان کے ضلع لسببیلہ سے ہے۔ وہ بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی صدر تھے۔ ان کے والد جام میر محمد یوسف اور داد جام غلام قادر بھی بلوچستان کے وزیر اعلیٰٰ رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
ترمیمانھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں بلوچستان کے حلقہ این اے۔270 (NA-270 (Awaran-Lasbela))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.dawn.com/news/1408175
- ↑ http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/28/809
- ↑ http://balochistan.gov.pk/index.php?option=com_content&view=category&id=60&Itemid=777
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ مورخہ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | پہلی مدت 2018-2018 |
مابعد موجودہ
|