سردار ولبھ بھائی پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد
سردار ولبھ بھائی پٹیل اسٹیڈیم (انگریزی: Sardar Vallabhbhai Patel Stadium; ہندی: सरदार वल्लभ भाई पटेल स्टेडियम) بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک کھیلوں کا اسٹیڈیم ہے۔ اسے اسپورٹس کلب آف گجرات اسٹیڈیم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس اسٹیڈیم کو بھارت میں کھیلے گئے سب سے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس اسٹیڈیم نے کئی بین الاقوامی اور ملکی کرکٹ میچوں کی میزبانی کی گئی ہے۔
اسپورٹس کلب آف گجرات اسٹیڈیم | |
نورانگپورہ اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | احمد آباد |
تاسیس | 1960 |
گنجائش | 50,000[1] |
ملکیت | احمد آباد ميونسپل کارپوریشن |
ماہر تعمیرات | چارلس کورا |
مشتغل | گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن |
متصرف | گجرات کرکٹ ٹیم حکومت گجرات |
اینڈ نیم | |
احمد آباد میونسپل کارپوریشن اینڈ اظہر الطاف پویلین اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ایک روزہ | نومبر25 1981: بھارت بمقابلہ انگلستان |
بمطابق 2 مارچ 2013 ماخذ: http://content-www.cricinfo.com/india/content/ground/58142.html Rajiv Gandhi International Cricket Stadium, Cricinfo |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر سردار ولبھ بھائی پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Cricinfo Website - Ground Page
- cricketarchive Website - Ground Page
- Cricruns.com - Ground Details
- Sports Club of Gujarat Ltd. - Official Websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sportsclub-gujarat.com (Error: unknown archive URL)