سرون کمار بھیل (پیدائش: 1977ء) پاکستان کے علاقے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے وکیل، سیاست دان اور انسانی حقوق کے کارکن ہیں[1]۔ وہ ملک کے قومی کمیشن برائے بچوں کے حقوق کے رضا کار ہیں[2][3]۔ جہاں وہ پاکستانی اقلیتی برادری کی نمائندگی کرتے ہیں[4]۔ وہ پاکستان کی شیڈولڈ کاسٹس کے نمائندہ بھی ہیں[5][6]۔

سرون کمار بھیل
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1977ء (عمر 46–47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع تھرپارکر ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے ،  فاضل القانون   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کارکن انسانی حقوق ،  سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Suicide in Sindh"۔ Global Investigative Journalism Network۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2022 
  2. "'سندھ میں دس لاکھ سے زائد افراد احساس پروگرام سے محروم'"۔ Independent Urdu۔ 2020-04-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2024 
  3. Human Rights Commission of Pakistan HRCP (2023)۔ State of Human Rights in 2023 (PDF)۔ Pakistan: Human Rights Commission of Pakistan 
  4. "All political parties must commit to protecting religious minorities"۔ HRCP۔ 25 July 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2023 
  5. "SUICIDAL SINDH: Why are so many from Scheduled Castes killing themselves?"۔ voicepk.net۔ 3 June 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2022 
  6. "AS PAKISTAN VOTES, 'UNTOUCHABLES' FIGHT FOR REPRESENTATION"۔ fair planet۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2024