سعدیہ دانش

پاکستانی سیاستدان

سعدیہ دانش پاکستانی سیاست دان اور رکنِ گلگت بلتستان اسمبلی[2] اور سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی برائے گلگت بلتستان ہیں۔[3]

سعدیہ دانش
رکنِ گلگت بلتستان اسمبلی
آغاز منصب
25 نومبر 2020ء
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولدیت ترمیم

آپ کے والد کا نام امین ضیاء ہے۔[4]

عملی سیاست ترمیم

سعدیہ دانش گلگت بلتستان کی ان چند خواتین امیدواروں میں شامل ہیں جنھوں نے براہ راست انتخاب میں حصہ لیا۔ آپ نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی انتخابات 2020، میں اپنے آبائی حلقہ جی بی ایل اے-18 دیامر[5] سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑا اور نتائج پر اپنے تحفظات کا اظہار بذریعہ احتجاج کیا۔[6]

عہدے داریاں ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.geo.tv/latest/320360-pti-bags-two-third-majority-in-gilgit-baltistan-legislative-assembly
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 15 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2020 
  3. ^ ا ب https://www.youtube.com/watch?v=q307XfJ_7aI
  4. https://gba.gov.pk/members-page/?id=101[مردہ ربط]
  5. https://voicepk.net/2020/11/14/gb-elections-and-women-candidates/
  6. https://www.dawn.com/news/1592031
  7. https://www.brecorder.com/news/105635/
  8. https://gbtimes.wordpress.com/2013/01/09/news-sadia-danish-appointed-as-chief-guide/
  9. https://pamirtimes.net/2013/11/09/sadia-danish-appointed-information-minister-gilgit-baltistan/