وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کی انتظامی حکومت کا سربراہ

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔ اس کا انتخاب گلگت بلتستان اسمبلی کرتی ہے۔ گلگت بلتستان کے موجودہ وزیر اعلیٰ خالد خورشید ہیں جن کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔

گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست ترمیم

وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
سید مہدی شاہ 12 دسمبر 2009ء اپریل 2015ء   پاکستان پیپلز پارٹی
حافظ حفیظ الرحمن 27 جون 2015ء تا حال   پاکستان مسلم لیگ ن

متعلقہ مضامین ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔