سعدی خاندان
سعدی خاندان یا سعدیان خاندان ایک عرب مراکشی خاندان تھا جس نے 1549ء سے لے کر 1659ء تک مراکش پر حکمرانی کی۔[2]
مراکش کا سعدی خاندان | |
---|---|
1549ء–1659ء | |
حیثیت | مراکش کے حکمران خاندان |
دار الحکومت |
|
عمومی زبانیں | عربی زبان, بربر زبانیں |
مذہب | سنی مسلم |
حکومت | 1509–1554: اصول پرستی 1554–1659: سلطنت |
سلطان | |
• 1509–17 | ابو عبدللہ,تارودانت کا شہزادہ |
• 1544–57 | محمّد شیخ, پہلا سلطان (1554) |
• 1655–59 | احمد العبّاس, آخری سلطان |
تاریخ | |
• | 1549ء |
• | 1659ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Trade and empire in Africa, 1500–1800", Times Books 2007, on qed.princeton.edu [1] آرکائیو شدہ 2013-10-02 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ A concise history of Islam۔ Ḥusain, Muẓaffar., Akhtar, Syed Saud., Usmani, B. D.۔ New Delhi۔ صفحہ: pp. 150۔ ISBN 978-93-82573-47-0۔ OCLC 868069299