سعودی عرب معیاری وقت
سعودی عرب معیاری وقت (انگریزی: Saudi Arabia Standard Time) سعودی عرب میں مستعمل ایک منطقۂ وقت جو متناسق عالمی وقت+03:00 ہے۔
ہلکے رنگ سارا سال معیاری وقت کا استعمال ظاہر کرتے ہیں۔ گہرے رنگ ظاہر کرتے ہیں کہ یہاں گرمائی وقت یا روشنیروز بچتی وقت استعمال ہوتا ہے۔