سفید بارادری

سفید ماربل کا محل

سفید بارادری (انگریزی: Safed Baradari) اتر پردیش کے دار الحکومت لکھنؤ کے قیصر باغ میں واقع ایک سفید سنگ مرمر کا ایک محل ہے جس کو نواب واجد علی شاہ نے تعمیر کرایا تھا۔[1]

سفید بارادری
सफ़ेद बारादरी
سفید بارادری
متبادل نامقیصر باغ بارادری
عمومی معلومات
مقامقیصر باغ
شہر یا قصبہلکھنؤ
ملکبھارت
تکمیل1854
مالکBritish India Association of Oudh
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد1

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Overview of Safed Baradari"۔ maps.google.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-18