سقوطرہ جزیرہ نما عرب سے 350 کلومیٹر جنوب میں بحر ہند کے 4 جزائر کا مجموعہ ہے۔ یہ جزائر جمہوریہ یمن کا حصہ ہیں۔

سقطری
 

مقام
متناسقات 12°31′N 53°55′E / 12.51°N 53.92°E / 12.51; 53.92   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²) 3796 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک یمن
محافظہ حضرموت (–2013)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 42842   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
سقوطرہ اور دیگر جزائر

ان جزائر کی قریباً تمام آبادی جزیرہ سقوطرہ پر رہتی ہے جس کا اہم ترین شہر حادیبو ہے جس کی آبادی 2004ء کے مطابق 43 ہزار تھی۔ عبد الکری اور سمہا کی آبادی چند سو افراد پر مشتمل ہے جبکہ درسا مکمل طور پر غیر آباد ہے۔

جولائی 1999ء میں سقوطرہ میں نیا ہوائی اڈا تعمیر کیا گیا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

ترمیم
  1.     "صفحہ سقطری في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء 
  2.     "صفحہ سقطری في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء