سلام بن رزاق
ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ مصنف
عبد السلام عبد الرزاق (پیدائش: 1941ء – 7 مئی 2024ء) جو اپنے قلمی نام سلام بن رزاق سے معروف ہیں ممبئی میں مقیم اردو اور ہندی زبانوں کے افسانہ نگار اور مترجم ہیں۔[2] اردو افسانوں کے ایک مجموعے "شکستہ بتوں کے درمیان" پر سلام بن رزاق کو اردو میں 2004ء کا ساہتیہ اعزاز دیا گیا۔[3] ان کا انتقال 7 مئی 2024 کو 83 سال کی عمر میں ہوا۔[4][5]
سلام بن رزاق | |
---|---|
(ہندی میں: सलाम बिन रज़ाक) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1941ء |
تاریخ وفات | 7 مئی 2024ء (82–83 سال)[1] |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
مادری زبان | ہندی |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، ہندی |
اعزازات | |
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ (برائے:Shikasta Buton Ke Darmiyan ) (2004) |
|
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Acclaimed Urdu litterateur Salam Bin Razzaq passes away at 83 in Navi Mumbai — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2024
- ↑ "سلام بن رزاق"۔ ورڈز وداؤٹ بارڈرز
- ↑ "ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان"۔ دی ہندو۔ دسمبر 23، 2004۔ جنوری 27، 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 15، 2013
- ↑ "Acclaimed Urdu litterateur Salam Bin Razzaq passes away at 83 in Navi Mumbai"۔ www.daijiworld.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2024
- ↑ "प्रसिद्ध उर्दू साहित्यकार सलाम बिन रज्जाक का 83 वर्ष की उम्र में नवी मुंबई में निधन"۔ www.bhaskarhindi.com (بزبان ہندی)۔ 2024-05-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2024