شوالک پہاڑ ہمالیہ کے نزدیک ایک سلسلہ کوہ ہے جو "مانک پربت" کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ سلسلہ 2,400 کلومیٹر (1,500 میل) لمبائی پر مشتمل ہے جو دریائے سندھ سے شروع ہوتا ہے اور دریائے برہم پتر پر ختم ہوتا ہے۔ آسام میں دریائے ریڈاک اور دریائے ٹیسٹا کے درمیان میں 90 کلومیٹر (56 میل) کے خلا میں واقع ہے۔ اس سلسلہ کی چوڑائی 10 تا 50 کلومیٹر (6.2 تا 31.1 میل) یا مختلف مقامات پر مختلف ہے، اس کی اوسط بلندی 1,500 تا 2,000 میٹر (4,900 تا 6,600 فٹ) ہے۔

کالیمپونگ، ہمالیہ کے نزدیک کا ایک پہاڑ

شوالک مختلف زبانوں میں مختلف ناموں سے مشہور ہے۔ ہندی اور نیپالی لفظ 'shiwālik parvat' शिवालिक पर्वत۔ اس پہاڑ کے دیگر نام چوڑیا پہاڑ نیپالی: चुरिया पर्वत‎، چورے پہاڑ نیپالی: चूरे पर्वत‎ اورمارگلہ پہاڑ ہیں۔

گنگا اور شوالک پہاڑ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم


27°46′N 82°24′E / 27.767°N 82.400°E / 27.767; 82.400