سلسلہ یسویہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔
یہ سلسلہ شیخ احمدیسوی سے شروع ہوا جو شیخ ترکستان کے لقب سے مشہور ہیں۔ آپ خواجہ یوسف ہمدانی کے خلیفہ تھے، آپ خواجہ علی فارمدی کے، آپ خواجہ ابوالقاسم گورگانی کے، آپ شیخ ابوعثمان مغربی کے آپ ابو کاتب کے آپ شیخ ابوعلی رودباری کے آپ سید الطائفہ خواجہ جنید بغدادی کے۔ اور آپ کئی واسطوں سے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے خلیفہ تھے۔ شیخ احمدیسوی کو حضرت علی کرم اللہ وجہ سے ایک اور واسطے سے بھی خلافت ملی تھی محمد حنیفہ کے ذریعے سے جو فرزند ارجمند ہیں حضرت علی کے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. روحانیت اسلام، کپتان واحد بخش سیال صفحہ 210،بزم اتحاد المسلمین طارق روڈ لاہور