سلطنت خواتین
سلطنت خواتین (Sultanate of Women) (ترکی زبان: Kadınlar Saltanatı) سولہویں اور سترہویں صدی کے دوران تقریبا 130 سال کی مدت تھی جس میں سلطنت عثمانیہ کی شاہی خواتین نے ریاست معاملات میں (مرد) عثمانی سلطان سے بالا غیر معمولی سیاسی اثر و رسوخ حاصل کر لیا تھا۔ یہ سلسلہ سلیمان اعظم کے دور سے شروع ہوا [1] جب خرم سلطان نے دربار میں ایک خاص سیاسی اثر و رسوخ حاصل کیا۔ بعد ازاں مختلف ادوار میں والدہ سلطان اور خاصکی سلطان کو غیر معمولی سیاسی اثر و رسوخ حاصل رہا، جو مؤثر طریقے سے سلطنت پر حکمرانی کرتی رہیں۔[2]
دور کی طاقتور خواتین
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ P. S. Garbol (29 دسمبر 2009)۔ The Women's Sultanate۔ Xlibris Corporation۔ ص 12۔ ISBN:978-1-4535-1607-2۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-09
- ↑ John Freely (2011)۔ A History of Ottoman Architecture۔ WIT Press۔ ص 15۔ ISBN:978-1-84564-506-9۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-09