مہر ماہ سلطان

عثمانی سلطان سلیمان اعظم کی بیٹی

مهر ماه سلطان (عثمانی ترک زبان: ) ان کا نام مہر ماه سلطان تھا جس کے معنی سورج اور چاند یا چاند کی روشنی کے ہے۔16 صدی میں پہلی بار آپ کو خانم سلطان کا لقب ملا، جو اس زمانے میں کسی اور کو نہ مل سکا۔ آپ 21 مارچ 1522 میں استنبول پیدا ہوئی۔

مہر ماہ سلطان
خانم سلطان
سولہویں صدی عیسوی میں اطالوی مصور تیزیانو ویسیلیو کی بنائی ہوئی نقاشی رنگ روغن میں مہرماہ سلطان کی تصویر
شریک حیاترستم پاشا
نسلعایشه ھماشاہ سلطان
شہزادہ عثمان
شہزادہ مراد
خاندانعثمانی خاندان
والدسلطان سلیمان اول
والدہخرم سلطان
پیدائش21 مارچ 1522ء
استنبول،سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی
وفات25 جنوری 1578ء
(عمر: 56 سال شمسی)
استنبول ،سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی
مذہبسنی اسلام

تعارف

ترمیم
 
Mihrimah Sultan
 
A letter that has written by Mihrimah Sultan to Sigismund II Augustus in 1548

وہ سلطنت عثمانیہ کی تاریخ میں دوسری سب سے طاقتور خواتین میں سے ایک تھی اور سلطنت خواتین کے طور پر جانے جانے والے دور کی ایک ممتاز شخصیت تھی۔ آپ نے اپنے بھائی کے ذریعے سلطنت عثمانیہ میں اقتدار کی طاقت حاصل کی اور سیاست میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے محمد صوقوللی پاشا اور نور بانو سلطان کے ساتھ مل کر اقتدار میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے حورم سلطان کے بعد بھی سلطنت میں کردار نبھایا۔[1]

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  • Suraiyah Faroqhi (2005)۔ Subjects of the Sultan: Culture and Daily Life in the Ottoman Empire۔ I B Tauris۔ ISBN 1-85043-760-2 

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ayşe Özakbaş, Hürrem Sultan, Tarih Dergisi, Sayı 36, 2000"۔ 13 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2014