سلطنت عثمانیہ کے معاہدوں کی فہرست

سلطنت عثمانیہ کے اہم معاہدوں کی فہرست ہے۔[1][2]

سال نام اہم دستخط کنندہ (ماسوائے سلطنتِ عثمانیہ)
1403 معاہدۂ گیلی پولی بازنطینی سلطنت اور جمہوریہ وینس
1411 Treaty of Selymbria جمہوریہ وینس
1419 عثمانی -وینسی معاہدہ جمہوریہ وینس
1444 Szeged and Edirne مجارستان
1454 قسطنطنیہ (1454) جمہوریہ وینس
1479 قسطنطنیہ (1479) جمہوریہ وینس
1533 قسطنطنیہ (1533) مقدس رومی سلطنت
1536 ترکی-فرانسیسی معاہدہ فرانس
1547 معاہدۂ ادرنہ (1547) مقدس رومی سلطنت
1555 معاہدۂ اماسیا صفوی سلطنت
1568 معاہدۂ ادرنہ (1568) مقدس رومی سلطنت
1590 معاہدہ قسطنطنیہ (1590) صفوی سلطنت
1606 معاہدۂ زیتواتوروک مقدس رومی سلطنت
1612 معاہدۂ نصوح صفوی سلطنت
1617 Busza پولینڈ-لتھوانیا دولت مشترکہ
1618 Serav صفوی سلطنت
1621 Khotyn پولینڈ-لتھوانیا دولت مشترکہ
1639 زوہاب (قصرِ شیریں)[3] صفوی سلطنت
1664 Vasvar پولینڈ-لتھوانیا دولت مشترکہ
1672 Buczacs پولینڈ-لتھوانیا دولت مشترکہ
1676 Żurawno (İzvença) پولینڈ-لتھوانیا دولت مشترکہ
1681 Bakhchisarai سلطنت روس
1699 معاہدہ کارلوفچہ مقدس رومی سلطنت،پولینڈ-لتھوانیا دولت مشترکہ، جمہوریہ وینس
1700 معاہدۂ قسطنطنیہ(1700) سلطنت روس
1711 معاہدۂ پرتھ سلطنت روس
1718 Passarowitz مقدس رومی سلطنت، جمہوریہ وینس
1724 معاہدۂ قسطنطنیہ (1724) سلطنت روس
1732 معاہدۂ احمد پاشا صفوی سلطنت
1736 معاہدہ قسطنطنیہ (1736) سلطنتِ افشار
1739 معاہدہ بلغراد سلطنت ہیبسبرگ
1739 Niš (1739) سلطنت روس
1746 Kerden سلطنتِ افشار
1774 معاہدۂ کوچک کناری سلطنت روس
1779 معاہدہ عینالی کاواک سلطنت روس
1791 Sistova مقدس رومی سلطنت
1792 Jassy سلطنت روس
1795 معاہدہ الجزائر امریکہ
1796 معاہدہ تریپولی امریکہ
1797 معاہدہ تیونس(1797) امریکہ
1800 El Arish فرانس
1802 معاہدہ پیرس(1802) فرانس
1807 Ičko's Peace انقلابی سربیا
1809 قلعۂ سلطانیہ (درِ دانیال) سلطنت برطانیہ
1812 معاہدہ بخارست (1812) سلطنت روس
1815 معاہدہ الجزائر(1815) امریکہ
1823 معاہدۂ ارض روم(1823) قاجار سلطنت
1824 معاہدۂ تیونس(1824) امریکہ
1826 Akkerman سلطنت روس
1828 معاہدۂ ادرنہ سلطنت روس
1832 معاہدۂ قسطنطنیہ(1832) سلطنت برطانیہ, فرانس, سلطنت روس
1833 Hünkâr İskelesi سلطنت روس
1833 معاہدۂ کوتاہیہ محمد علی پاشا (سلطنت عثمانیہ کا برائے نام باجگزار)
1838 Balta Liman سلطنت برطانیہ
1840 معاہدہ لندن(1840) سلطنت برطانیہ, سلطنت روس, جرمنی, آسٹریا-مجارستان
1841 London Straits Convention سلطنت برطانیہ, سلطنت روس, فرانس, جرمنی, آسٹریا-مجارستان
1847 معاہدہ ارض روم(1847) قاجار سلطنت
1856 معاہدۂ پیرس 1856ء سلطنت روس,سلطنت برطانیہ, فرانس, مملکت ساردینیا
1862 معاہدہ اشکودریہ مونٹی نیگرو (سلطنت عثمانیہ کا برائے نام باجگزار)
1878 سان سٹیفانو معاہدہ سلطنت روس
1878 معاہدہ برلن(1878) سلطنت روس
1878 معاہدۂ قبرص سلطنت برطانیہ
1881 Convention of Constantinople یونان
1886 معاہدہ توپ حانہ بلغاریہ
1897 معاہدۂ قسطنطنیہ(1897) یونان
1911 Daane یمن
1912 Ouchy اطالیہ
1913 معاہدہ لندن(1913) بلقان لیگ (سربیا,مونٹی نیگرو , بلغاریہ, یونان)
1913 معاہدہ قسطنطنیہ(1913) بلغاریہ
1913 معاہدہ ایتھنز یونان
1913 عثمانی برطانیہ معاہدہ (1913ء) سلطنت برطانیہ
1917 معاہدہ ارزنجان روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ
1918 Brest Litovsk سوویت روس, جرمنی, آسٹریا-مجارستان
1918 معاہدہ طرابزون Transcaucasian Sejm
1918 معاہدہ باتوم آرمینیا
1918 معاہدۂ مدروس سلطنت برطانیہ
1920 معاہدہ سیورے اتحادی ممالک (سلطنت برطانیہ,فرانس, اطالیہ اور دیگر)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nicolae Jorga: Geschichte des osmanischen Reiches, trans. by Nilüfer Epçeli, Yeditepe Yayınları, İstanbul, 2009, آئی ایس بی این 975-6480-17-3
  2. Prof.Dr.Yaşar Yücel-Prof.Dr.Ali Sevim: Türkiye Tarihi II, AKDTYK yayınları,İstanbul, 1990
  3. Usually considered that the present day Iran-Iraq border had been established by this treaty