سلطنت عفر (Afar Sultanate) جسے سلطنت اوسا (Aussa Sultanate) بھی کہا جاتا ہے ایک ریاست تھی جو مشرقی ایتھوپیا میں موجود تھی جو اریٹیریا اور جبوتی کی سرحد سے ملحق تھی۔

سلطنت عفر
Afar Sultanate
Aussa Sultanate
1734–تا حال
پرچم Awsa Sultanate
دار الحکومتاوسا
عمومی زبانیںعفار, عربی
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
سلطان 
• 1734–1749
Kedafu
• 2011-تا حال
Hanfadhe Alimirah
تاریخ 
• 
1734
• 
1936 تا حال
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔