سلطنت ملاکا (Malacca sultanate) (مالے: Kesultanan Melayu Melaka Melaka، جاوی: كسلطانن ملايو ملاك) ایک مالے سلطنت تھی جو جدید ملاکا، ملائیشیا میں قائم تھی۔ روایتی طور پر سلطنت کا قیام 1400 کے قریب مالے سنگاپورہ (Singapura) کے راجا، اسکندر شاہ نے کیا۔

سلطنت ملاکا
The Sultanate of Malacca
كسلطانن ملايو ملاك
Kesultanan Melayu Melaka
1400–1511
سلطنت ملاکا پندرہویں صدی
سلطنت ملاکا پندرہویں صدی
دار الحکومتملاکا
عمومی زبانیںمالے زبان
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
سلطان 
• 1400–1414
اسکندر شاہ
• 1414–1424
میگات اسکندر شاہ
• 1424–1444
محمد شاہ
• 1444–1446
ابو سید شاہ
• 1446–1459
مظفر شاہ
• 1459–1477
منصور شاہ
• 1477–1488
علاالدین ریاعت شای
• 1488–1511
محمود شاہ
• 1511–1513
احمد شاہ
بنداھارا 
• 1400–1412 (اول)
Tun Perpatih Permuka Berjajar
• 1445–1456
تن علی
• 1456–1498
تن پیراک
• 1500–1510
تن مطاہر
• 1510–1511 (آخر)
Paduka Tuan
تاریخ 
• 
1400
• 
1511
کرنسیٹن انگوٹ, سونے اور چاندی کے سکے
ماقبل
مابعد
مملکت سنگاپورہ
سلطنت جوھر
سلطنت پیراک
پرتگيز ملاکا
موجودہ حصہ ملائیشیا
 سنگاپور
 تھائی لینڈ
 انڈونیشیا
پرتگیزی قلعہ ملاکا کا ایک بچ جانے والا دروازہ