ملاکا (Malacca) (مالے: Melaka) پرلس اور پینانگ کے بعد تیسری سب سے چھوٹی ملائیشیائی ریاست ہے۔ یہ آبنائے ملاکا کے ساتھ مالے جزیرہ نما کے جنوبی علاقے میں واقع ہے۔


Melaka
ریاست
Melaka Negeri Hang Tuah
Melaka Negeri Bersejarah
ملاکا Malacca
پرچم
ملاکا Malacca
قومی نشان
نعرہ: "Bersatu Teguh"
ترانہ: Melaka Maju Jaya
Map showing the location of the state of Malacca within Malaysia
   ملاکا    ملائیشیا میں
دارالحکومتملاکا شہر
حکومت
 • سپیکر ریاستمحمد خلیل یعقوب
 • وزیر اعلیمحمد علی رستم
رقبہ[1]
 • کل1,664 کلومیٹر2 (642 میل مربع)
آبادی (2010)[2]
 • کل788,706
 • کثافت470/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • 20100.742 (اعلی) (چوتھا)
رمزِ ڈاک75xxx تا 78xxx
رمز بعید تکلم06
گاڑی کی نمبر پلیٹM
سلطنت ملاکاپندرہویں صدی
پرتگالی کنٹرول24 اگست 1511
ڈچ کنٹرول14 جنوری 1641
برطانوی تسلط17 مارچ 1824
جاپانی قبضہ11 جنوری 1942
مالایان یونین میں شمولیت1 اپریل 1946 ء
ملایا کے وفاق میں شمولیت1 فروری 1948 ء
ملایا کے فیڈریشن کے حصے کے طور پر آزادی31 اگست 1957 ء
ویب سائٹhttp://www.melaka.gov.my

ملاکا عالمی ثقافتی ورثہ کے طور پر 7 جولائی 2008 ء کے بعد سے یونیسکو کی طرف سے درج ہوتا ہے ۔ [3]

آبادیات

ترمیم

ملاکا کی آبادی 2010 کے مطابق 788،706 ہے

  • مالے: 57%
  • چینی: 32%,
  • ہندوستانی
  • کرستانگ
  • ڈچ
ملاکا میں مذہب - 2010 مردم شماری[4]
مذہب فیصد
اسلام
  
66.1%
بدھ مت
  
24.2%
ہندو مت
  
5.7%
مسیحیت
  
3.0%
چینی نسلی مذہب
  
0.2%
دیگر
  
0.6%
لادین
  
0.2%

نگارخانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Laporan Kiraan Permulaan 2010"۔ Jabatan Perangkaan Malaysia۔ ص 27۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-24
  2. "Laporan Kiraan Permulaan 2010"۔ Jabatan Perangkaan Malaysia۔ ص iv۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-24
  3. "آرکائیو کاپی"۔ مورخہ 2018-11-16 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-21
  4. "2010 Population and Housing Census of Malaysia" (PDF)۔ Department of Statistics, Malaysia۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-17 p. 13