سلمان باسط
سلمان باسط انگریزی ادب کے استاد اور پروفیسر ہیں۔ انھوں نے انگریزی سے اُردو اور اردو سے انگریزی کے کئی عمدہ تراجم کیے ہیں۔ ان کی تصنیف و ترجمہ پر مشتمل نو کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ سلمان باس ایک اچھے شاعر اور خاکہ نگار بھی ہیں۔ ان کی کتاب ”خاکی خاکے“ کافی مقبول ہوئی۔ ان کی اپنی سوانح ”ناسٹیلجیا“ کے عنوان سے ہے، [1] جس میں سے وہ فیس بک پر قسط وار پوسٹ کرتے جا رہے ہیں۔
پیشہ
ترمیمسلمان باسط اسلام آباد کے ایک کالج میں انگریزی ادب پڑھاتے تھے اور آج کل سعودی عرب میں درس وتدریس سے وابستہ ہیں۔
سلمان باسط کی تمام تحاریر
ترمیمان کی تحاریر میں حرمِ کعبہ میں ٹپکے ہوئے آنسو، ناسٹیلجیا (قسط وار)،ہم کیا لوگ ہیں،بھائی جان،گل باتیا (خاکہ) …. مستنصر حسین تارڑ،حذر اے چیرہ دستاں،مجمع باز شامل ہیں۔[2][3]