سلیط بن قیس
سلیط بن قیس غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب سليط بن قيس بن عمرو بن عبيد بن مالك بن عدي بن عامر بن غنم بن عدى ابن النجار، الأنصاري الخزرجي اورنجاری ہے غزوہ بدر اور اس کے بعد تمام غزوات میں شریک ہوئے اور جسر ابی عبید( (جسے جنگ قس الناطف اور جنگِ مروَحہ بھی کہتے ہیں، یہ مقام کُوفہ کے قریب دریائے فرات کے پاس ہے) کے معرکہ شعبان 13ھ میں شہادت پائی ان کی کوئی اولاد نہ تھی[1]
سلیط بن قیس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | مہمات نبوی کی فہرست ، غزوۂ بدر ، غزوہ احد ، غزوہ خندق |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ جلد4صفحہ 976 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير، ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور