سلیمان بن عبد الوہاب
سلیمان بن عبد الوہاب (عربی: سليمان بن عبد الوهاب) حنبلی عالم دین تھے۔ آپ کا تعلق نجد کے علاقے سے تھا۔ آپ وہابی تحریک کے بانی، محمد ابن عبد الوہاب کے بھائی تھے۔ آپ اپنے بھائی اور وہابی تحریک کے پہلے نقادوں میں سے تھے۔
سلیمان بن عبد الوہاب سليمان بن عبد الوهاب | |
---|---|
(عربی میں: سليمان بن عبد الوهاب بن سليمان بن علي بن أحمد بن راشد بن يزيد بن مشرف التميمي النجدي الحنبلي) | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | العيينہ، نجد |
وفات | 1208ھ = 1793ء-1794ء حریملاء |
مذہب | اسلام |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | قاضی ، فقیہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کارہائے نمایاں | الصواعق الالہیۃ فی الرد علی الوہابیۃ (کتاب) |
مؤثر | احمد بن حنبل |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ الشيخ سليمان بن عبد الوهاب في المجمعة — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مئی 2024 — سے آرکائیو اصل
- ↑ Commins, D. (2005). Traditional Anti-Wahhabi Hanbalism in Nineteenth-Century Arabia. Ottoman Reform and Muslim Regeneration, 81-96. doi:10.5040/9780755612321.ch-005