سلیم بن قیس انصاری
سلیم بن قیس انصاری غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب سليم بن قيس بن قهد بن قيس بن ثعلبة بن عبيد بن ثعلبة بن غنم بن مالك بن النجار الأنصاری النجاری ہے غزوہ بدر غزوہ احد اور غزوہ خندق سمیت تمام غزوات میں شریک رہے حضرت عثمان کی خلافت میں وفات ہوئی یہ حمزہ بن عبد المطلب کی بیوی خولہ بنت قیس کے بھائی تھے ان کی کوئی اولاد نہ تھی [1]
سلیم بن قیس انصاری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ جلد4صفحہ 976 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير، ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور