سلیم سرورجوڑا

پاکستان میں سیاستدان

سلیم سرور جوڑا، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ سابق ایم پی اے محمد سرور جوڑاکے صاحبزادے ہیں۔

سلیم سرورجوڑا
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-31  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

سلیم سرورجوڑا 2018 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں PP-31 (گجرات-IV) سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2] انھوں نے پی ٹی آئی اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مشترکہ امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا تھا۔ [3] وہ جامعہ گجرات میں سنڈیکیٹ ممبر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [4] وہ پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ [5] وہ 2023 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر PP-33 گجرات-VI سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ [6]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1284
  2. "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  3. "Pervez Elahi PML-Q, PTI's joint candidate from NA-69" (بزبان انگریزی)۔ The News۔ 27 June 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2021 
  4. "You are being redirected..."۔ uog.edu.pk۔ 16 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2019 
  5. "Punjab Assembly | Members - Members' Directory"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2019 
  6. "List of PTI Candidates for Provincial Elections In Punjab | 2023"۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (بزبان انگریزی)۔ 2023-04-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2023