آواز کا نہ نکلنا, جسم کا ہلنا بند ہاتھ پاؤں کا نہ چلنا, آپ کو ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے آپ کا گلا دبوچ لیا ہوں یہ ٹائم بھی 12 یا 1 کا ہی ہوتا ہے آپ پھڑپھڑانے کی کوشش کرتے ہوں مگر آپ کو محسوس ہوتا ہے جیسے کسی چیز نے آپ کا پورا جسم جگھڑ لیا ہو..!

 اس وقت دماغی طور مکمل ہوش میں ہوتا ہے لیکن جونہی زور سے حرکت کرنے کی کوشش کروں تو مزید دبوچہ جاتا ہے کسی زور کی آواز آنے سے پیرالسز ختم ہو جاتا ہے 

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:Sleep paralysis