سمبئین (symbian) ذکی محمولات کے لیے ایک محمول اشتغالی نظام ہے اور فی الوقت ایکسینچر (accenture) اس کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔[6]

سمبئین
ترقی دہندہایکسینچر کی جانب سے نوکیا[1]
پروگرام شدہ درسی++[2]
آپریٹنگ سسٹم خاندانایمبیڈڈ اشتغالی نظام
حالت کارموجودہ
سورس ماڈلحق ملکیت[3]
ابتدائی اشاعت1997 as سمبئین
مستحکم اشاعت جدیدنوکیا بیلے فیچر پیک 1
غیر مستحکم اشاعت جدیدنوکیا بیلے فیچر پیک 2
مارکٹنگ ہدفنوکیا ، ذکی محمول
تقویت یافتہ پلیٹ فارمزARM, x86[4]
کرنل طرزمائیکرو کرنل
متعین صارف انٹرفیسایوکون[5] (گراف صارفی سطح البین)
اجازت نامہحق ملکیت
سرکاری ویب سائٹworldwide.nokia.com/belle/

سمبئین کا آخری نسخہ 3 باضابطہ طور پر 2010 کی چوتھی سہ ماہی میں جاری کیا گیا اور سب سے پہلے نوکیا N8 میں استعمال ہوا۔
11 فروری 2011 کو نوکیا نے اعلان کیا کہ وہ سمبئین سے ونڈوز فون اشتغالی نظام 7 کی طرف جا رہے ہیں۔

تاریخترميم

سمبئین منبر (symbian platform) ابتدائی طور پر نوکیا، این ٹی ٹی ڈوکومو (NTT DoCoMo)، سونی ایرکسن اور سمبئین لمیٹڈ کی شراکت سے تشکیل دے دیا گیا تھا۔
11 فروری 2011 نوکیا نے مائیکروسافٹ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا اور اپنے ذکی محمولات کے لیے ونڈوز فون اشتغالی نظام 7 کو اپنانے کا اعلان کیا۔

خصوصیاتترميم

  • صارفی سطح البین (user interface)
  • متصفح حبالہ (browser)
  • ایک سے زیادہ زبانیں
  • ارتقا اطلاقیہ (application development)

بازاری حصص اور مقابلہترميم

2010 کے اعداد و شمار کے مطابق سمبئین ذکی محمولات کا حصہ 37،6 فیصد اینڈروئیڈ 22،7 فیصد، رم 16٪ ہے اور ایپل 15.7٪ تھا۔

IDC: ذکی محمول ترسیل (لاکھوں میں)
سہ ماہی اینڈروئیڈ آئی او ایس سمبئین بلیک بیری اشتغالی نظام باڈا ونڈوز فون دوسرے مجموعہ
2012 سہ ماہی1 89.9 35.1 10.4 9.7 3.5 3.3 0.4 152.3
2011 سہ ماہی4 83.4 36.3 18.3 12.8 3.8 2.4 0.8 157.8
2011 سہ ماہی3 67.7 16.3 17.3 11.3 3.9 1.4 0.1 118.1
2011 سہ ماہی2 49.9 20 18 12.2 3.3 2.4 0.5 106.5
2011 سہ ماہی1 36.7 18.6 26.4 13.8 3.2 2.6 0.3 101.6

تنقیدترميم

غیر لاطینی صارفین اس کے استعمال کو بہت مشکل بتاتے ہیں۔

حوالہ جاتترميم

  1. Nokia and Accenture Finalize Symbian Software Development and Support Services Outsourcing Agreement
  2. Lextrait، Vincent (2010). "The Programming Languages Beacon, v10.0". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2010. 
  3. Not Open Source, just Open for Business. symbian.nokia.com (2011-04-04). Retrieved on 2011-09-25.
  4. Lee Williams Symbian on Intel's Atom architecture. blog.symbian.org. 16 April 2009
  5. Uikon-Eikon-Avkon-Qikon - Nokia Developer Wiki
  6. http://paidcontent.org/2011/09/30/419-symbian-now-officially-no-longer-under-the-wing-of-nokia-2300-jobs-go/