سمجھوتا ایک پاکستانی ڈرامہ سیریز جس کا پریمیئر 16 جنوری 2023 کو اے آر وائی ڈیجیٹل پر ہوا [1] اسد جبل کی ہدایت کاری اور رخسانہ نگار کی تحریر کردہ، یہ آئی ڈریم انٹرٹینمنٹ کی پروڈکشن ہے۔ [2] اس میں عدیل چوہدری ، مومنہ اقبال ، شازل شوکت، سدرہ نیازی ، علی انصر ، شائستہ لودھی ، جاوید شیخ ، مرزا زین بیگ اور صبا فیصل نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ [3]

سمجھوتہ
نوعیتخاندان
تحریررخسانہ نگار
ہدایاتاسد جبل
نمایاں اداکار
نشرپاکستان
زباناردو
اقساط36
تیاری
فلم سازiDream Entertainment
کیمرا ترتیبMulti-camera setup
تقسیم کاراے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک
نشریات
چینلARY Digital
تصویری قسمHDTV 1080i
PAL 576i
صوتی قسمStereophonic sound
16 جنوری 2023ء (2023ء-01-16)

خلاصہ

ترمیم

سمجھوتہ ایک تاجر کی کہانی ہے جو اپنی بیوی کے انتقال کے بعد خود کو اور اپنے خاندان کو جمع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بعد ازاں وقار نے نرگس سے شادی کرلی اور اسے اپنے بچوں کے حوالے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ [4]

کاسٹ

ترمیم
  • جاوید شیخ بطور وقار (منزہ اور نرگس کے شوہر) [5]
  • صبا فیصل بطور منزہ (وقار کی بیوی)
  • عدیل چوہدری بطور اسد (منزہ اور وقار کا بیٹا)
  • شائستہ لودھی بطور نرگس (وقار کی دوسری بیوی) [6]
  • مرزا زین بیگ بطور سرمد (کبریٰ کے بھائی)
  • شازل شوکت بطور شانزے (وقار اور منزہ کی بیٹی)
  • سدرہ نیازی بطور علیزہ (اسد کی بیوی)
  • ساجدہ سید بطور حسنہ (روہیل کی والدہ اور وقار کی بہن)
  • علی انصاری بطور زوہیب (منزہ اور وقار کا بیٹا)
  • مومنہ اقبال بطور مہرین (زوہیب کی بیوی) [7]
  • ہما نواب بطور عذرا (سرمد اور کبریٰ کی سوتیلی ماں)
  • صدف اشان بطور صوبیہ (اعجاز کی بیوی اور نرگس کی بھابھی)
  • نور الحسن بحیثیت احمد (کبریٰ اور سرمد کے والد)
  • عزہ ملک بطور وردہ (شانزے کی دوست)
  • علیحہ چوہدری بطور کبریٰ (سرمد کی بہن)
  • فراز فاروقی بطور روحیل (حسنہ کا بیٹا اور وقار کا بھتیجا)
  • امبر خان بطور فوزیہ (علیزے کی والدہ اور اسد کی ساس)
  • ساجد شاہ بطور اعجاز (صوبیہ کا شوہر اور مہرین کے چچا)
  • شمعون عباسی نرگس کے سابق شوہر کے طور پر
  • حنا شیخ
  • انیس عالم بطور امتیاز (وقار کا نوکر)
  • شازیہ قیصر
  • عروج عباس بطور جاوید (شرجیل کے والد)
  • سلمیٰ قادر بطور روبینہ (عذرا کی دوست)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "شائستہ لودھی: 'لوگوں کو یقین نہیں آتا کہ ڈاکٹر ہوں بھی یا نام کے ساتھ بس ڈاکٹر لگا لیا'"۔ BBC News۔ 28 فروری 2023
  2. "UK TV Ratings: 'Samjhota' on ARY Digital takes lead on Tuesday in UK"۔ Biz Asia۔ 8 فروری 2023
  3. "'میں غریب ہوں اس لیے مجھے ٹھکرا رہی ہو'"۔ ARY News۔ 3 مارچ 2023
  4. "Samjhota Drama Cast, Plot, Timings, and Pictures"۔ Dispatch News Desk۔ 17 جنوری 2023
  5. "ڈراموں میں خواتین پر تشدد کرنے اور انہیں مجبور دکھانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے، شائستہ لودھی"۔ Dawn News۔ 4 مارچ 2023
  6. "Shaista Lodhi Shares Hilarious BTS Clip From Set of 'Samjhota'"۔ Pro Pakistani۔ 1 فروری 2023
  7. "Samjhota actor Momina Iqbal"۔ ARY News۔ 22 فروری 2023

بیرونی روابط

ترمیم