ساجدہ سید

پاکستانی اداکارہ

ساجدہ سید (انگریزی: Sajida Syed) (ولادت: 4 نومبر 1960ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ وہ ڈرامے، میرے خدایا، خاص اور ساس بہو میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں۔[1]

ساجدہ سید
معلومات شخصیت
پیدائش 4 نومبر 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی اور کیریئر ترمیم

ساجدہ سید 4 نومبر 1960ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔[2] انھوں نے جامعہ کراچی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔[3] ساجدہ نے 1980ء میں فلم انڈسٹری میں میں قدم رکھا۔[4] انھوں نے ماڈلنگ اور اشتہارات بھی کیے۔[5] ساجدہ سید نے پہلی بار پی ٹی وی چینل پر بطور اداکارہ آغاز کیا۔[6] وہ مہربان مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔[7][8] ان کا قبل ذکر کام پی ٹی وی ڈراما انا ہے۔[9] ساجدہ 2019ء میں ڈراما خاص میں بھی نظر آئیں۔[10]

2020ء میں وہ ڈرامے، منافق، محبّت تجھے الوداع‎ اور جلن میں نظر آئیں۔[11]

فلمو گرافی ترمیم

ٹیلی ویژن ترمیم

سال نام کردار چینل
1984ء آنا ثریا پی ٹی وی
2007ء من و سلویٰ شیراز کی والدہ ہم ٹی وی
2012ء متاع جَاں ہے تو‎ ماما جانی ہم ٹی وی
2012ء زرد موسم مہرونسا کی والدہ ہم ٹی وی
2012-2013 بڑی آپا اماں ہم ٹی وی
2013-2014 مجھے خدا پہ یقین ہے سمن ہم ٹی وی
2014-2015 ڈائجسٹ رائٹر زرینہ ہم ٹی وی
2014-2015 محرم رومانا ہم ٹی وی
2015ء محبت آگ سی صبا کی والدہ ہم ٹی وی
2015-2016 ساس بہو شمارہ جیو ٹی وی
2015-2016 ایک تھی مثال بشریٰ کی والدہ ہم ٹی وی
2015-2016 مرادرد نہ جانے کوئی بلال کی والدہ ہم ٹی وی
2016ء نور جہاں نور کی والدہ جیو ٹی وی[12][13]
2016ء غلطی شاہین اے پلس انٹرٹینمینٹ
2016-2017 نور زندگی‎ سلیم اور وسیم کی والدہ جیو ٹی وی
2017ء بھولی بانو‎ کلثوم جیو انٹرٹینمینٹ
2017-2018 پگلی ڈاکٹر خالدہ ہم ٹی وی[14]
2017-2018 خاموشی‎ ثریا ہم ٹی وی
2018ء بیلاپور کی ڈائن‎ رئیسہ ہم ٹی وی
2018ء میرے خدایا سمرین اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء تاوان تابندہ ہم ٹی وی[15]
2018-2019 اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے فردوس جیو انٹرٹینمینٹ[16][17]
2018-2019 خودپرست زرینہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2019ء خاص‎ نصرت ہم ٹی وی[18][19]
2019-2020 بے وفا کنزہ کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل[20]
2019-2020 ڈر خدا سے آفرین کی والدہ جیو ٹی وی[21]
2020ء مکافات‎ جہاں آرا جیو ٹی وی
2020ء منافق‎ زرینہ جیو انٹرٹینمینٹ
2020ء محبّت تجھے الوداع‎ شاہان کی والدہ ہم ٹی وی[22]
2020ء جلن سجیلہ اے آر وائی ڈیجیٹل[23][24]
2020ء میں اگر چپ ہوں بی جان جیو انٹرٹینمینٹ[25]
2020ء محبتیں چاہتیں سنہا کی والدہ ہم ٹی وی
2021ء مجھے خدا پہ یقین ہے حماد کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ[26]
2021ء خواب نگر کی شہزادی صائم کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل

ٹیلی فلم ترمیم

سال فلم کردار
2008ء کالا پل بیگم صاحبہ

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ayesha Khan and Moammar Rana Star in HUM TV's Mehrum"۔ Brandsynario۔ June 24, 2020 
  2. "Drama serial 'Darr Khuda Se' aims to highlight social issues"۔ The Daily Times۔ June 10, 2020 
  3. "Infocus: New to telly"۔ Dawn۔ June 14, 2020 
  4. "What to watch out for Imam Zamin"۔ Dawn۔ June 16, 2020 
  5. "Sajida Syed Biography, Dramas"۔ Pakistan.pk۔ June 1, 2020 
  6. "Ab Dekh Khuda Kya Karta Hai"۔ Dawn۔ June 15, 2020 
  7. "THE WEEK THAT WAS Khudparast"۔ Dawn۔ June 17, 2020 
  8. "Sajida Syed Biography"۔ Moviesplatter۔ June 9, 2020۔ 12 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  9. "Saif-e-Hassan's first directorial work in horror genre set to release tomorrow on HUM Tv"۔ The Daily Times۔ June 12, 2020 
  10. "Mehreen Jabbar and Abid Ali reunite for 'Dil Kiya Karay'"۔ The Daily Times۔ June 13, 2020 
  11. "'Khaas' has to be one of the most relatable drama serials of Pakistan"۔ The Daily Times۔ June 11, 2020۔ 28 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  12. "Noor Jehan Drama on Geo TV: Model Omer Shehzad to Romance Azakah Daniel"۔ Brandsynario۔ June 19, 2020 
  13. "Noor Jehan cast"۔ HarpalGeo۔ June 20, 2020 
  14. "Pagli untold tale behind the madness"۔ The Nation۔ June 4, 2020۔ 04 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  15. "Tawaan Drama Rating"۔ OyeYeah۔ June 7, 2020 
  16. "Ab Dekh Khuda Kia Karta Hai Drama Rating"۔ OyeYeah۔ June 6, 2020۔ 08 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  17. "Ab Dekh Khuda Kia Karta Hai on Geo Entertainment: Cast, Timings, Plot"۔ Brandsynario۔ June 18, 2020 
  18. "Drama serial 'Khaas' is an intertwined story of four people"۔ The Daily Times۔ June 3, 2020۔ 18 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  19. "Khaas Drama Rating"۔ OyeYeah۔ June 8, 2020 
  20. "Bewafa Drama Rating"۔ OyeYeah۔ June 5, 2020 
  21. "Darr Khuda Say cast"۔ HarpalGeo۔ June 2, 2020 
  22. "Muhabbat Tujhe Alvida The Trio Of Mesmerizing Actors"۔ Trendingsocial۔ June 22, 2020 
  23. "OST of drama serial Jalan will touch your heart strings"۔ Trendingsocial۔ June 21, 2020 
  24. "Jalan – A Story Of Betrayal, Greed, and Jealousy"۔ Tendingsocial۔ June 23, 2020 
  25. "Main Agar Chup Hoon starts from Monday on Geo TV"۔ The News International۔ November 23, 2020 
  26. "'Mujhe Khuda Pe Yakeen Hai' goes on air"۔ The News International۔ February 7, 2021