اسمرتی کے معنی ہیں یاد کیا ہوا، یہ وہ سچائیاں ہیں جن کا اظہار رشیوں، مُنیوں اور علمائے ہنود نے شروتیوں سے علوم مستنبط کر کے کیا ہے، ویدوں کے علاوہ تمام کتب جو ہندومت میں تقدس کا مقام رکھتی ہیں یا جن سے ہندو عوام و علما رشتہ استوار کرتے ہیں انھیں سمرتی کے نام سے جانا جاتا ہے مثلاً پران، راماین، مہابھارت، بھگوت گیتا وغیرہ۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. Lingat, Robert. 1973. The Classical Law of India. Trans. J. Duncan M. Derrett. Berkeley: University of California Press.