سملی
سملی (انگریزی: Simli) پاکستان کا ایک معدوم رہائشی علاقہ جو اسلام آباد میں واقع تھا۔یہ مقامی لوک داستان سملی شہزادی یا سملی دیوی کے نام سے سملی کہلایا 1968ء اس گاؤں کی جگہ سملی بند بنانے کا منصوبے کے تحت یہ جگہ ڈیم کے لیے حاصل کی گئی تو سملی گاؤں جس میں سو کے قریب گھر تھے خالی کرا کے متبادل جگہ پر بسایا گیا۔ اس طرح پرانا سملی گاؤں زیر آب چلا گیا۔ [1]
قدیم گاؤں | |
سملی | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|