سمندر پار محکمہ جات

سمندر پار محکمہ (Overseas department) (فرانسیسی: département d’outre-mer یا DOM) فرانس کا ایسا محکمہ ہے جو میٹروپولیٹن فرانس سے باہر واقع ہے۔

مارچ 2011ء کے مطابق فرانس کے سمندر پار محکمہ جات ذیل مندرجہ ہیں۔

آبادیاتترميم

تاریخی آبادی
سالآبادی±%
1950720,000—    
1960949,000+31.8%
19701,194,000+25.8%
19801,286,000+7.7%
19901,566,000+21.8%
20001,865,000+19.1%
20102,148,000+15.2%
ماخذ:[1]

حوالہ جاتترميم