سامووا
(سموا سے رجوع مکرر)
ساموا یا مکمل نام آزاد سلطنتِ ساموا (ساموائی زبان میں Malo Sa'oloto Tuto'atasi o Samoa) ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ جنوبی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ کل رقبہ 2831 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی دو لاکھ سے کچھ اوپر ہے۔ دار الحکومت آپیا ہے۔
سامووا | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: Beautiful Samoa) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 13°44′42″S 172°13′03″W / 13.745°S 172.2175°W [1] |
پست مقام | بحر الکاہل (0 میٹر ) |
رقبہ | 2842 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | آپیا |
سرکاری زبان | انگریزی ، سمووائی زبان |
آبادی | 200010 (2021) |
|
108147 (2019)[2] 109634 (2020)[2] 111550 (2021)[2] 113375 (2022)[2] سانچہ:مسافة |
|
103759 (2019)[2] 105296 (2020)[2] 107213 (2021)[2] 109007 (2022)[2] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
سربراہ حکومت | فیامی نومی مطافہ (24 مئی 2021–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1962 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 21 سال ، 19 سال |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+13:00 |
ٹریفک سمت | بائیں [3] |
ڈومین نیم | ws. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | WS |
بین الاقوامی فون کوڈ | +685 |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر سامووا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
ترمیم- ↑ "صفحہ سامووا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2024ء
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://news.bbc.co.uk/2/hi/asia-pacific/8240992.stm