سمیعہ ممتاز
سمیعہ ممتاز [2] [3] ) (پیدائش 1970 ، کراچی ) ، ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ اس نے متعدد ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کیا ہے۔
Samiya Mumtaz سمیعہ ممتاز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 ستمبر 1970ء (54 سال)[1] کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل ، فلم اداکارہ [1] |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
خاندان
ترمیمسمیعہ ممتاز ممتاز خاور اور کامل خان ممتاز کے ہاں پیدا ہوئیں۔ اس کی والدہ خواتین کے حقوق کی ایک سرگرم کارکن ہیں جبکہ ان کے والد معمار ہیں۔ اس کے دو بھائی اور دو بچے ہیں۔
کیریئر
ترمیمسمیعہ ممتاز نے پہلی بار شاہد ندیم کی ہدایت کاری میں چلنے والی ڈراما سیریل "زرد دوپہر" میں 1995ء میں پی ٹی وی پر نشر ہوئی۔ وہ یاریاں اور مائے نی جیسے ڈراما سیریلز میں بھی اپنی اداکاری کے لیے قابل ذکر ہے۔ سمیعہ ممتازنے شروع میں تھیٹر میں بھی ادکاری کی اور بعد میں ٹیلی ویژن میں منتقل ہو گئی۔ممتاز نے میری ذات ذرہ بے نشاںجیسے ڈراما سیریلز میں کام کیا ہے اس کے علاوہ صدقے تمہارے ، علی کی امی اور اڈاری میں بھی اداکاری کی ۔
ممتاز نے اپنے فلمی آغاز کا آغاز 2014ء میں ڈراما سنسنی خیز فلم دختر سے کیا تھا ، اس فلم کی تحریر اور ہدایتکاری عافیہ نتھینیل نے کی تھی۔ انھوں نے 2015ء میں ریلیز ہونے والی جامی کے زیر انتظام ایک خاندانی ڈراما فلم مور میں بھی اداکاری کی۔ [4]
فلمو گرافی
ترمیمفلمیں
ترمیمسال | فلم | زبان | نوٹ |
---|---|---|---|
2013 | زندہ بھاگ | اردو / پنجابی | [5] |
2014 | دختر | اردو / پشتو | |
2015 | مور | اردو / پشتو | [4] |
2016 | جیون ہاتھی | اردو | [6] |
ٹیلی ویژن
ترمیم- میری ذات ذرہ بے نشاں
- یاریاں
- حال دل
- زرد دوپہر
- مائے نی
- دل نادا ن
- ڈیڈی
- تیری راہ میں رل گئی
- بے ایمان محبت
- زندگی تیرے بینا
- رنجش ہی سہی [7]
- دو سال کی عورت
- صدقے تمہارے [8]
- پت جھڑ کے بعد
- تم ملے ہو یوں
- علی کی امی
- اڈاری [9]
- فالتو لڑکی
- چنار گھاٹی
ایوارڈز اور نامزدگی
ترمیمسال | کام | ایوارڈ | قسم | نتیجہ |
---|---|---|---|---|
2015 | دختر | 14ویں لکس سٹائل ایوارڈز | بہترین اداکارہ | فاتح |
2015 | صدقے تمہارے | ہم ایوارڈ | ہم ایوارڈ برائے بہترین اداکار منفی کردار | فاتح |
ہم ایوارڈ برائے بہترین کریکٹر |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm3875573/
- ↑ NewsBytes. "Character posters of Sarmad Khoosat's Zindagi Tamasha unveiled". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2019-09-21.
- ↑ "Sarmad Khoosat reveals characters of his film 'Zindagi Tamasha'". Something Haute (امریکی انگریزی میں). 19 ستمبر 2019. Retrieved 2019-09-21.
- ^ ا ب Hassan، Mehreen (6 جون 2015)۔ "5 things you need to know about Jami's upcoming film Moor"۔ Dawn Images
- ↑ Qamar، Sadia (20 ستمبر 2015)۔ "Mother of all female protagonists"۔ Express Tribune
- ↑ "Naseeruddin Shah's Upcoming Pakistan-film to Mock Media"۔ ANI۔ Indian Express۔ 19 فروری 2016۔ 2016-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-09
- ↑ Nawaz، Farman (2 جنوری 2015)۔ "14 Pakistani dramas that ruled our television screens in 2014"۔ Express Tribune Blogs۔ 2015-08-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-01
- ↑ Anwar، Zoya (18 اکتوبر 2014)۔ "'Sadqay Tumhare' was about personal growth: Adnan Malik"۔ Dawn Images
- ↑ "Breaking new ground: there's more to Udaari than just child sexual abuse"۔ Dawn Images۔ 20 مئی 2016
بیرونی روابط
ترمیم- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر سمیعہ ممتاز
- انٹرویو: سمیہ ممتازآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ newslinemagazine.com (Error: unknown archive URL)