سمیہ بخش

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل

سمیہ بخش (انگریزی: Sumaiyya Bukhsh) (ولادت: 4 جنوری 1992ء) پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] سمیہ بخش کو کم ظرف، جلتی بارش، سویا میرا نصیب، نور زندگی اور بے رحم جیسے ڈراموں میں اپنے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔[2]

سمیہ بخش
معلومات شخصیت
پیدائش 4 جنوری 1992ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی اور کیریئر ترمیم

سمیہ بخش 4 جنوری 1992ء کو پاکستان کے کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں 2016ء میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔[3] سمیہ بخش نے ڈراما نورِ زندہگی میں منو اور رشتے کچے دھاگوں سے میں معاون کردار ادا کیا ہے۔[4] 2017ء میں انھوں نے ڈراما جلتی بارش میں سروت، ایک معصوم بچی کے طور پر مرکزی کردار ادا کیا، سمیہ بخش کی ڈراما فطری میں اداکاری اور اظہار خیال کی وجہ سے ان کی تعریف کی گئی۔[5] 2018ء میں سمیہ بخش زیادہ مشہور ہو گئیں جب انھوں نے تین ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیا۔ انھوں نے ڈراما میرا گھر اور گھرداری میں رضوان علی جعفری کے ساتھ حنا کا کردار ادا کیا جس میں رضوان علی جعفری کی پہلی بیوی حنا سے بدسلوکی کرتی ہے۔[6] سمیہ بخش نے ڈراما سویا میرا نصیب میں مہا کا کردار کا کردار ادا کیا جو مرکزی کردار ہے۔ اس ڈرامے کی وجہ سے سمیہ بخش کافی مقبول ہو گئیں۔[7][8]

فلمو گرافی ترمیم

ٹیلی ویژن ترمیم

سال ڈراما کردار چینل
2016ء - 2017ء نور زندگی منو جیو ٹی وی
2017ء رشتے کچے دھاگوں سے حریم اے پلس انٹرٹینمینٹ
2017ء تمھارے ہیں انم اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء - 2018ء جلتی بارش سروت ٹی وی ون گلوبل[9]
2018ء میرا گھر اور گھرداری حنا جیو ٹی وی[10]
2018ء بے رحم عاشی جیو انٹرٹینمینٹ[11]
2018ء - 2019ء رباوے زیرت بول نیٹ ورک
2019ء میرا کیا قصور ہانیہ اے پلس انٹرٹینمینٹ[12]
2019ء کم ظرف مونا جیو ٹی وی[13]
2019ء - 2020ء سویا میرا نصیب مہا ہم ٹی وی[14]
2020ء میں رانی فوزیہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ[15]
2020ء چمک دھمک رامین ہم ٹی وی
2020ء میں اگر چپ ہوں شفا جیو انٹرٹینمینٹ[16]
2021ء جنّت چھوڑ دی ہم نے مریم اے پلس انٹرٹینمینٹ

ٹیلی فلم ترمیم

سال ٹیلی فلم کردار
2018ء میں چیمی کا فیصلہ شببو
2019ء پیارے کی لشکارے شبنم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Junaid Khan returns with new show 'Kam Zarf'"۔ GulfNews۔ June 20, 2020 
  2. "HIP Reviews Kamzarf Episode 14: Ali Ansari Plays the Character of a Classic Brother"۔ HIP۔ June 8, 2020۔ 03 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  3. "Junaid Khan on his next, Kasa e Zaat"۔ The International News۔ June 24, 2020 
  4. "HIP Reviews Kamzarf's Last Episode: Nadia Khan Stole the Show with Her Stellar Performance Last Night"۔ HIP۔ June 9, 2020۔ 01 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  5. "Story of drama serial Kam Zarf"۔ Trendinginsocial۔ June 28, 2020 
  6. "HIP Reviews Kamzarf Episode 15: Nadia Khan Steals The Show Yet Again"۔ HIP۔ June 10, 2020۔ 13 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  7. "Sumaiyya Bukhsh Biography"۔ Moviesplatter۔ June 5, 2020۔ 02 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  8. "Nadia Khan and Junaid Khan's Latest Drama "Kam-Zarf" To Go On-Air Soon!"۔ News Update Times۔ August 18, 2020 
  9. "JALTI BARISH UP-COMING SOAP ON TV ONE: OST, PLOT, CAST & TIMINGS"۔ www.tvonepk.tv۔ June 1, 2020۔ 01 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  10. "Mera Ghar aur Ghardari"۔ HarpalGeo۔ June 2, 2020 
  11. "Be Rehem cast"۔ HarpalGeo۔ June 11, 2020 
  12. "Mera Kiya Qasoor"۔ A Plus۔ June 3, 2020۔ 06 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  13. "Kam Zarf cast"۔ HarpalGeo۔ June 12, 2020 
  14. "Soya Mera Naseeb cast"۔ Hum TV۔ June 2, 2020۔ 05 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  15. "Mein Rani"۔ Express Entertainment۔ August 25, 2020 
  16. "Geo TV set to launch 'Main Agar Chup Hoon' in weekday slot"۔ BizAsia | Media, Entertainment, Showbiz, Events and Music۔ November 23, 2020