سنان الدین فقیہ یوسف پاشا

سنان الدین فقیہ یوسف پاشا (وفات: 1364ء) عثمانی ترک سیاست دان اور چوتھے وزیراعظم سلطنت عثمانیہ تھے۔ سنان الدین پاشا 1349ء سے ستمبر 1364ء تک وزیراعظم سلطنت عثمانیہ رہے۔

سنان الدین فقیہ یوسف پاشا
وزیراعظم سلطنت عثمانیہ
مدت منصب
1349ءستمبر 1364ء
حکمران سلطان اورخان اول، سلطان مراد اول
حاجی پاشا
شاندارلی خلیل پاشا کبیر
معلومات شخصیت
مقام پیدائش سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1364ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سنی اسلام
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

1360ء کے ایک ترکی زبان کے کتبہ سے جو سلطان اورخان اول کے عہد میں لکھا گیا، سے معلوم ہوتا ہے کہ سنان الدین کے والد مصلح الدین تھے جو مجیدالدین عیسیٰ کے پوتے تھے۔ سنان الدین کے والد اور دادا عثمانی سیاست میں بااَثر ترین افراد تھے۔ستمبر 1364ء میں سنان الدین کی وفات کے بعد سابقہ قاضی عسکر شاندارلی خلیل پاشا کبیر وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کیے گئے۔ جس کے بعد شاندارلی خاندان برسر اِقتدار آگیا اور ایک طویل عرصے تک شاندارلی خاندان نے عثمانی سیاست پر اپنے قدم جمائے رکھے۔

وزیر اعظم سلطنت عثمانیہ

ترمیم

انھیں عثمانی سلطان اورخان اول نے 1349ء میں وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کیا جس پر وہ 15 سال تک فائز رہے۔[1] سنان الدین سلطان مراد اول کی حکومت کے ابتدائی دو سال تک وزیر اعظم رہے۔ سنان الدین سلطان اورخان اول کے دورِ حکومت کے آخری اور سلطان مراد اول کے دورِ حکومت کے پہلے وزیر اعظم تھے۔

وفات

ترمیم

ستمبر 1364ء میں سنان الدین پاشا نے وفات پائی۔

مزید دیکھیے

ترمیم
سیاسی عہدے
ماقبل  وزیراعظم سلطنت عثمانیہ
1349ء1364ء
مابعد 

حوالہ جات

ترمیم
  1. İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971, p. 8. (Turkish)