سنتوش گنگولی
سنتوش کمار گنگولی (پیدائش: 19 مارچ 1911ء)|(انتقال:26 دسمبر 1985ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے وہ 1956ء اور 1965ء کے درمیان 10ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1] گنگولی نے اول درجہ کرکٹ کھلاڑی بھی تھے۔انھوں نے 11 اول درجہ میچ کھیلے ، گنگولی نے رنجی ٹرافی میں بنگال کے لیے 6 میچ کھیلے۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | سنتوش کمار گنگولی |
پیدائش | 19 مارچ 1911 کلکتہ (اب کولکتہ), بھارت |
وفات | 26 دسمبر 1985 کلکتہ (اب کولکتہ)، بھارت | (عمر 74 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 10 (1956–1965) |
ماخذ: کرک انفو، 6 جولائی 2013ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 26 دسمبر 1985ء کو کلکتہ (اب کولکتہ)، بھارت میں 74 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Santosh Ganguli"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2013
- ↑ CricketArchive: Santosh Ganguli