نرسمہا ایتھل کے سنتھ کمار (پیدائش: 12 دسمبر 1962ء) ایک سابق بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور آسام ، کرناٹک اور بڑودہ کے سابق ہیڈ کوچ ہیں۔ کمار نے 1985/86ء سے 1988/89ء تک کرناٹک کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔کمار ایک دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس گیند باز تھے جنھوں نے 1985/86ء اور 1988/89ء کے سیزن کے درمیان 11 فرسٹ کلاس اور 4 لسٹ اے میچوں میں کرناٹک کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ کمار انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کے اسسٹنٹ کوچ کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ [1]اگست 2018ء میں انھیں میگھالیہ کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا۔ [2]

سنتھ کمار
ذاتی معلومات
مکمل نامنرسمہا ایتھل کے سنتھ کمار
پیدائش (1962-12-12) 12 دسمبر 1962 (عمر 61 برس)
منگلور، میسور اسٹیٹ, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز, کوچ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1985/86–1988/89کرناٹک
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 11 4
رنز بنائے 20 4
بیٹنگ اوسط 4.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 9 4*
گیندیں کرائیں 1335 198
وکٹ 23 2
بولنگ اوسط 29.17 62.00
اننگز میں 5 وکٹ 2 0
میچ میں 10 وکٹ 1 n/a
بہترین بولنگ 7/81 1/24
کیچ/سٹمپ 4/– 0/–
ماخذ: کرک انفو، 26 نومبر 2015

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Assam's inspirational rise from the abyss"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2015 
  2. "BCCI eases entry for new domestic teams as logistical challenges emerge"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2018