سنجاوی
سنجاوی ضلع زیارت بلوچستان کی ایک تحصیل سنجاوی کا قصبہ یا چھوٹا شہر ہے۔ 1995 کے مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 80000 نفوس پر مشتمل ہے۔ تحصیل سنجاوی پانچ یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ اکژریت پشتون قبیلے دمڑ، بازئی اور ترین ہے۔ یہاں کے مشہور پھل سیب، انار، چیری ، خوبانی ، آڑو ، آنگور اور بادام وغیرہ ہیں۔ یہاں کے باشندوں کے مشہور غذا (لاندی)