سُندر پِچائی اس وقت گوگل انکارپوریشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیں۔ اس سے پہلے وہ گوگل کے پروڈکٹ چیف کی حثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ لیکن 2015 میں ایلفابیٹکے قیام کے باعث سندر پچائی کو ترقی دے کر گوگل کی تمام ذمہ داری تفویض کر دی گئی ،وہ گوگل کے چیف کی حثیت سے 2 اکتوبر 2015 سے موجود ہیں۔

سندر پچائی
(انگریزی میں: Sundar Pichai)،(تمل میں: சுந்தர் பிச்சை ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (تمل میں: சுந்தர் பிச்சை-)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 جون 1972ء (52 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدورائے [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2 [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
چیف ایگزیکٹو آفیسر [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
10 اگست 2015 
در گوگل  
چیف ایگزیکٹو آفیسر [6]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
3 دسمبر 2019 
در ایلفابیٹ انکارپوریٹڈ  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سٹنفورڈ
وارتھون اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم اموادی علم ،business management   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ماسٹر آف سائنس ،ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کمپیوٹر سائنس دان ،  ایگزیکٹو ،  چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت گوگل ،  ایلفابیٹ انکارپوریٹڈ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 1300000000 امریکی ڈالر (جون 2021)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

ابتدائی زندگی

سندر پچائی کو 12 جولائی 1972ء کو بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد رگوناتھن پچائی مشہور امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک میں سینئیر الیکٹریکل انجنئیر تھے۔ پچائی نے اپنا بچپن [[مدراس(چنائی) میں گزارا اور ابتدائی تعلیم بھی اسی شہر میں حاصل کی۔

حوالہ جات

  1. تاریخ اشاعت: 12 مئی 2011 — Sundar Pichai; man who runs Chrome at Google — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2014
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030480 — بنام: Sundar Pichai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. اشاعت: دی اکنامک ٹائمز — تاریخ اشاعت: 12 اگست 2015 — The rapid climb of Sundar Pichai to technology peak: From school days to Silicon Valley
  4. Who is Google CEO Sundar Pichai? — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2020
  5. Who Is Sundar Pichai, Google's New CEO? — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2020 — اقتباس: "A surprise announcement from Google not only radically changed the structure of the Internet giant, but installed a new CEO: Sundar Pichai. He will now head up Google, which will be a subsidiary to a new company called Alphabet."
  6. Larry Page steps down as CEO of Alphabet, Sundar Pichai to take over — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2020 — اقتباس: "Alphabet CEO Larry Page announced Tuesday that he will step down from the position. Google CEO Sundar Pichai will take over as CEO of the parent company in addition to his current role."
  7. https://www.nationalworld.com/arts-and-culture/film-and-tv/sundar-pichai-salary-net-worth-and-career-history-of-google-ceo-explained-and-who-is-his-wife-anjali-pichai-3305097