12 ندان:  
جہالت
شعوری اعمال
شعور
پہچان اور ساخت
حواس خمسہ
لمس
تاثر
خواہش
حصول مرغوبات
وجود میں آنا
پیدائش
بڑھاپا اور موت
 

اودیا (جہالت) کے نتیجے میں کرم (عمل) کے قانون کے مطابق وہ کیفیات پیدا ہوتی ہیں جو اچھے یا برے اعمال سے متعلق ہوتی ہیں۔ یوں سنسکار یعنی ”شعوری اعمال“ وجود میں آتے ہیں۔ اودیا اور سنسکار کے درمیان شراب اور نشہ کا سا تعلق بیان کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم