12 ندان:  
جہالت
شعوری اعمال
شعور
پہچان اور ساخت
حواس خمسہ
لمس
تاثر
خواہش
حصول مرغوبات
وجود میں آنا
پیدائش
بڑھاپا اور موت
 

احساسات ستہ (چھ قسم کے احساسات) کے نتیجہ میں ”تاثرات ستہ“ پیدا ہوتے ہیں۔ بصارت کے نتیجہ میں الگ تاثر ہوگا اور سماعت کے نتیجہ میں الگ اور اسی طرح شامہ، ذائقہ، لامسہ اور عقل کے نتیجے میں بھی منفرد نوعیت کے تاثرات جنم لیں گے۔ انہی کا نام ویدنا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم