سنیل دیو آنند (پیدائش 30 جون 1956) ایک بھارتی اداکار [4] اور ہدایت کار ہیں۔ وہ اداکار دیو آنند [5] اور کلپنا کارتک کے بیٹے ہیں۔ وہ نوکیتن فلمز چلاتے ہیں۔

سنیل دیو آنند
سنیل آنند, IFFI تقریب میں (2006)

معلومات شخصیت
پیدائش 30 جون 1956ء
زیورخ, سویٹز رلینڈ
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین دیو آنند
کلپنا کارتک
والد دیو آنند   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ کلپنا کارتک   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار
IMDB پر صفحات[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ 1956ء میں زیورخ، سوئٹزرلینڈ میں پیدا ہوئے جب ان کے والدین کارلووی ویری فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے جا رہے تھے جہاں وہ سب سے کم عمر مندوب تھے۔ انھوں نے امریکی یونیورسٹی واشنگٹن ڈی سی سے بزنس ایڈمنسٹریشن [5] میں ڈگری حاصل کی ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2019
  2. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2019
  3. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2019
  4. Saibal Chatterjee، Encyclopædia Britannica، Govind Nihalani (2004)۔ Encyclopaedia of Hindi Cinema: An Enchanting Close-Up of India's Hindi Cinema۔ Encyclopædia Britannica Inc۔ صفحہ: 520۔ ISBN 81-7991-066-0۔ 01 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. ^ ا ب "Suneil Anand makes India's first martial arts movie : Bollywood News : IndiaExpress.Com"۔ 29 ستمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2008