سن رائزرزحیدرآباد

بھارتی فرنچائز کرکٹ ٹیم

سن رائزرزحیدرآباد (انگریزی: Sunrisers Hyderabad) حیدرآباد، دکن میں واقع کرکٹ کی ایک ٹیم ہے جو انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلتی ہے۔[2]

سن رائزرزحیدرآباد
عرفاورنج آرمی[1]
ایگلز
لیگانڈین پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانایڈن مارکرم
کوچڈینیل وٹوری
مالکسن گروپ
معلومات ٹیم
شہرحیدرآباد، تلنگانہ، بھارت
رنگSRH
تاسیس2012؛ 12 برس قبل (2012)
راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد
گنجائش55,000
تاریخ
انڈین پریمیئر لیگ wins1 بار
باضابطہ ویب سائٹ:www.sunrisershyderabad.in

'

2023

2012ء میں سابق ٹیم دکن چارجرس کو آئی پی ایل سے برطرف کر دیا تھا اس کے بعد یہ ٹیم وجود میں آئی۔ اس کی ملکیت سن گروپ کے پاس ہے۔[3] ٹیم کے موجودہ کپتان کین ولیمسن اور کوچ ٹریوور بیلس ہیں۔[4] سن رائزرس کا گھرئلو میدان راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم ہے جس کی کل حجامت 55,000 ہے۔[5] سن رائزرس پہلی دفعہ 2013ء میں میدان میں آئی اور پلے آف تک گئی۔ 2016ء میں انھوں نے پہلی بار فاتح بننے کا خواب پورا کیا۔ ٹیم کی طرف سے سن سے زیادہ ڈیوڈ وارنر نے رن بنائے اور بالترتیب 2015ء، 2017ء اور 2019ء میں نارنگی کیپ کے حقدار بنے۔[6] سب سے زیادہ وکٹ بھونیشور کمار کے نام ہیں۔ [7][8]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kevin Nash to join Sunrisers Hyderabad on Friday"۔ times of india۔ 13 مئی 2015 
  2. "Sun Risers to represent Hyderabad in IPL"۔ Wisden India۔ 18 دسمبر 2012۔ 25 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2012 
  3. "Sun TV Network win Hyderabad IPL franchise"۔ Wisden India۔ 25 اکتوبر 2012۔ 25 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2012 
  4. "IPL 2018: Sunrisers Hyderabad coach Paul Bearer believes The Undertaker's absence won't have much impact on team's results"۔ First Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2019 
  5. "Tour the stadium | Sunrisers Hyderabad"۔ www.sunrisershyderabad.in (بزبان انگریزی)۔ 17 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2018 
  6. "SRH win IPL 2016"۔ IPLT20۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  7. "Sunrisers Hyderabad Cricket Team Records & Stats – ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo 
  8. "Sunrisers Hyderabad Cricket Team Records & Stats – ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo 

بیرونی روابط

ترمیم