2023 میں سن رائزرز حیدرآباد

2023 میں سن رائزرز حیدرآباد کا جائزہ

2023 کا سیزن انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کا 11واں سیزن ہوگا۔ یہ انڈین پریمیئر لیگ 2023ء میں حصہ لینے والی دس ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہ فرنچائز اس سے پہلے ایک مرتبہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔[1]

سن رائزرز حیدرآباد
2023 سیزن
کوچبرائن لارا
گراؤنڈراجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد

موجودہ دستہ

ترمیم

(انٹرنیشنل کیپ والے کھلاڑیوں کو موٹے الفاظ سے واضح کیا گیا ہے۔

انتظامی اور حمایتی اسٹاف

ترمیم
جگہ نام
چیف ایگزیکٹیو کے شانموگھن
ہیڈ کوچ برائن لارا
اسسٹنٹ کوچ سائمن ہیلمٹ
Spin-bowling coach متھیا مرلی دھرن
تیز رفتار گیند بازی کا کوچ ڈیل اسٹین
فیلڈنگ کوچ ہیمانگ بدانی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آئی پی ایل 2016 فائنل: سن رائزرز حیدرآباد کی جیت کے بارے میں کس کس نے کیا کہا"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-30