سوئی دھاگا (فلم)
سوئی دھاگا ایک بھارتی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار شرت کتریا ہیں جبکہ پروڈیوسر منیش شرما ہیں۔ اس فلم کے ستارے ورن دھون اور انوشکا شرما ہیں۔ فلم کو 28 ستمبر، 2018ء کو جاری کیا گیا۔[1][2][3]
سوئی دھاگا | |
---|---|
ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | شرت کتریا |
پروڈیوسر | منیش شرما ادیتیہ چوپڑا |
تحریر | شرت کتریا |
ستارے | ورن دھون انوشکا شرما |
موسیقی | انو ملک |
سنیماگرافی | انیل مہتا |
ایڈیٹر | چرو شری رائے |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | یش راج فلمز |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
کردار
ترمیم- ورن دھون بطور موجی، درزی[4][1]
- انوشکا شرما بطور ممتا، کشیدہ کار[4][1]
- رگوبیر یادو بطور موجی کا باپ[5]
تیاری
ترمیمفلم کے منصوبے کا اعلان جولائی 2017ء کو کیا گیا تھا۔[6] فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء میں شروع ہوئی اور جولائی 2018ء میں ختم ہوئی۔[7][8]
مارکیٹنگ اور اشاعت
ترمیم13 اگست، 2018ء کو فلم کا ٹیزر جاری کیا گیا۔[9] فلم 28 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوئی۔
گانوں کی فہرست
ترمیمفلم کے گانے انو ملک نے کمپوز کیے۔
نمبر. | عنوان | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "چاؤ لاگا" | پپون، رونکینی گپتا | 5:48 |
2. | "کھتر پتر" | پپون | 5:35 |
3. | "تو ہی اہم" | رونکنی گپتا | 5:15 |
4. | "سوئی دھاگا" | دیویا کمار | 5:25 |
5. | "سب بڑھیا ہے" | سکھویندر سنگھ، سلمان علی | 3:56 |
کل طوالت: | 25:59 |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Sui Dhaaga first look: Anushka Sharma and Varun Dhawan are the perfect small-town couple"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 13 فروری 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2018
- ↑ Shruti Shiksha (2 اکتوبر 2017)۔ "Gandhi Jayanti: Anushka Sharma, Varun Dhawan Pay Tribute With A Sui Dhaaga-Special Video"۔ این ڈی ٹی وی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2017
- ↑ "Sui Dhaaga: Anushka Sharma, Varun Dhawan begin shooting in bylanes of Chanderi, Madhya Pradesh"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 16 فروری 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018
- ^ ا ب Nayandeep Rakshit (10 فروری 2018)۔ "Varun Dhawan-Anushka Sharma work saath-saath"۔ زی نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018
- ↑ "Sui Dhaaga trailer: Anushka Sharma, Varun Dhawan play an endearing couple in this story of self-sufficiency- Entertainment News, Firstpost"۔ Firstpost (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018
- ↑ "Varun Dhawan and Anushka Sharma announce their first film Sui Dhaaga amid riddles. Can you solve them?"۔ The Indian Express۔ 4 جولائی 2017۔ 29 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018
- ↑ "Varun Dhawan-Anushka Sharma back on 'Sui Dhaaga' sets—See pics"۔ Zee News۔ 15 جون 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018
- ↑ "Anushka Sharma, Varun Dhawan wrap up shooting for Sui Dhaaga. See pic"۔ 3 جولائی 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2018
- ↑ YRF (2018-08-12)، Sui Dhaaga – Made in India | Official Trailer | Varun Dhawan | Anushka Sharma | Releasing 28th Sept، اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018