سورج گرہن 13 ستمبر 2015ء
سورج گرہن ستمبر 13, 2015 | |
---|---|
قسم گرہن | |
طبعاً | Partial |
گاما | -1.1004 |
وسعت | 0.7875 |
زیادہ سے زیادہ گرہن | |
متناسقات | 72°06′S 2°18′W / 72.1°S 2.3°W |
اوقات (UTC) | |
طویل گرہن | 6:55:19 |
حوالہ جات | |
Saros | 125 (54 of 73) |
درجہ بندی # (SE5000) | 9542 |
کوائف سورج گرہن
ترمیممتناسق عالمی وقت کے مطابق مکمل گرہن صبح 6 بج کر 55 منٹ 19 سیکنڈ پر واقع ہوا۔
گذشتہ واقع ہونے والا سورج گرہن
ترمیماِسی نوعیت کا جزوی سورج گرہن 2 ستمبر 1997ء کو واقع ہوا تھا۔[1]
آئندہ واقع ہونے والا سورج گرہن
ترمیماِسی نوعیت کا جزوی سورج گرہن آئندہ 23 ستمبر 2033ء کو واقع ہوگا۔[1]
یہ گرہن جن ممالک میں نظر آیا
ترمیم- انگولہ کے شہر : لوبانگو اور نامیبے۔
- بوٹسوانا کے شہر : فرانسس ٹاؤن، گبرون، غنزی، ماون، تشابونگ۔
- جزائر کرگولن کے دار الحکومت پورٹ آکس فرانسس۔* لیسوتھو کا شہر ماسیرو۔* مڈغاسکر کے شہر اینٹانانیریو، آنتسیرابے، فیانارانتسوا، تولیارا۔
- ملاوی کا شہر بلانتیئر۔
- موزمبیق کے شہروں : بیئرا، موزمبیق، شیمویو، گوروای، انہامبان، ماپوتو، کیلیمانی، شای-شای۔
- نمیبیا کے شہر : کیتمانشوپ، روندو، والوس بے۔
- سینٹ-ڈینس، رانوں۔
سورج گرہن کے نقشے
ترمیم
متحرک تصاویر کی مدد سے تیار کی گئی ویڈیو جس میں سورج گرہن کا منظر دکھائی دے رہا ہے۔ |
سورج کے مرکز سے ہبل ٹیلی سکوپ کی مدد سے لی گئی متحرک تصاویر |