سوریہ کی عبوری حکومت، 2024ء

شام کی عبوری حکومت (عربی: الحكومة الانتقالية السورية) کو شامی مزاحمت نے دسمبر سنہ 2024ء میں دمشق میں قائم کیا، یہ اسد سامراج کے خاتمے اور شام کے سابق صدر بشار الاسد کی جلاوطنی کے بعد تشکیل دی گئی۔

شام (سوریہ) کی عبوری حکومت




عبوری حکومت کے پرچم اور نشان[ا]
جائزہ
قیام8 دسمبر 2024ء (2024ء-12-08)
ریاستسوریہ
رہنماوزیر اعظم: محمد البشیر
صدر دفتردمشق
ویب سائٹwww.pministry.gov.sy

8 دسمبر 2024ء کو شامی مزاحمتیوں کی فتح کے چند گھنٹے بعد شام کے سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم محمد غازی الجلالی نے نگراں کی حیثیت سے عبوری حکومت کی قیادت کرنے پر اتفاق کیا۔[5] انھوں نے اگلے روز اقتدار حکومت برائے نجاتِ شام کے وزیر اعظم محمد البشیر کو منتقل کر دیا۔[6] 10 دسمبر کو عبوری انتظامیہ نے اعلان کیا کہ یہ حکومت 1 مارچ 2025ء تک رہے گی اور حکومت برائے نجاتِ شام کے گذشتہ وزرا نئی عبوری حکومت میں بھی اپنے وہی عہدے سنبھالیں گے۔[7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "رئيس حكومة تصريف الأعمال السورية: مهمتنا ضبط الأمن والحفاظ على استقرار المؤسسات وتقديم الخدمات الأساسية للشعب" 
  2. "{{subst:PAGENAME}}.i-scmp.com"۔ 2024-12-11  روابط خارجية في |title= (معاونت)
  3. "{{subst:PAGENAME}}: Syrian rebel leader speaks to CNN in exclusive interview"۔ CNN۔ 2024-12-06 
  4. "{{subst:PAGENAME}} al Bashir appointed caretaker Syrian PM for transitional government until March"۔ Lebanon Broadcasting Corporation International 
  5. "Syrian prime minister says government is still functioning but foreign and domestic challenges loom"۔ WHNT.com (بزبان انگریزی)۔ 2024-12-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2024 
  6. "Mohammed al-Bashir assigned to form new Syrian government"۔ Ammon News (بزبان انگریزی)۔ 2024-12-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2024 
  7. "Mohammed al-Bashir officially the head of the transitional government in Syria until March 2025"۔ Independent Arabia۔ 10 December 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2024