سوری یہودی
سوری یہودی (انگریزی: Syrian Jews) (عبرانی: יהודי סוריה Yehudey Surya, عربی: الْيَهُود السُّورِيُّون al-Yahūd as-Sūriyyūn, تلفظ: /ˈɛswaɪz/) وہ یہودی جو سوریہ کی جدید ریاست کے علاقے میں رہتے تھے اور ان کی اولاد سوریہ سے باہر پیدا ہوئی۔
دمشق میں ایک یہودی خاندان اپنے گھر میں، سلطنت عثمانیہ سوریہ، 1901ء | |
کل آبادی | |
---|---|
175,000 to 200,000 (est.) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
اسرائیل | 80,000 |
ریاستہائے متحدہ | 75,000[1] |
سوریہ | 9 |
برازیل | 7,000 |
میکسیکو | ~16,000 |
پاناما | 10,000 |
زبانیں | |
عبرانی زبان, عربی زبان, فرانسیسی زبان, انگریزی زبان | |
مذہب | |
راسخ العقیدہ یہودیت | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
مزراہی یہودی, سفاردی یہودی, دیگر یہودی گروہ، دیگر سوری لوگ، دیگر شامی لوگ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ZEV CHAFETS (October 14, 2007)۔ "The Sy Empire"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2013