سوزانا ہال (شیکسپیئر کی دختر)
سوزانا ہال ( نی شیکسپیئر ؛ بپتسمہ 26 مئی 1583 - 11 جولائی 1649) ولیم شیکسپیئر اور این ہیتھ وے کی سب سے بڑی بیٹی اور جڑواں بچوں جوڈتھ اور ہیمنیٹ شیکسپیئر کی بڑی بہن تھیں ۔ سوزانا نے 1607 ء میں ایک مقامی طبیب جان ہال سے شادی کی۔ 1608ء میں ان کی ایک بیٹی الزبتھ پیدا ہوئی ۔ الزبتھ کے شوہر انتھونی نیش کے بیٹے تھامس نیش تھے۔
سوزانا ہال (شیکسپیئر کی دختر) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مئی 1583ء [1] اسٹراٹفورڈ آپون آؤون |
وفات | 11 جولائی 1649ء (66 سال)[2][1] اسٹراٹفورڈ آپون آؤون |
مدفن | وارکشائر |
شہریت | انگلستان |
والد | ولیم شیکسپیئر [3] |
والدہ | ان ہاٹھوے [3] |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیبہ ، شاعر ، مصنفہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
پیدائش اور ابتدائی زندگی
ترمیمجان ہال سے شادی
ترمیمبہتان کا مقدمہ
ترمیموراثت
ترمیمموت اور تدفین
ترمیمخیالی تصویر کشی۔
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jm57zb — بنام: Susanna Hall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Susanna Shakespeare — Kindred Britain ID: http://kindred.stanford.edu/#/kin/full/none/none/I27324 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ عنوان : Kindred Britain